آج GCMHS TTSHIP میں پرنسپل ریاست خان صاحب
کی خصوصی کوششوں سے قائم ہونے والی لائبریری کا افتتاح ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع ہری مختار احمد صاحب نے کیا ۔اس تقریب میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپورٹس حاجی ذوالفقار احمدصاحب اور بجٹ اینڈ اکاونٹس آفیسر ممتاز خان صاحب نے بھی خصوصی شرکت کی۔کتاب ایک بہترین دوست ہےاوریہ لائبریری انشاءاللہ بچوں کے لیےبہت مفید ثابت ہوگی۔
No comments:
Post a Comment